Latest National, International, Sports & Business News

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے منگیتر نکلیں

پرتھ: 

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے بھی عورت کا ہاتھ نکلا۔

اسمتھ کے منیجر وارین کریگ کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تاہم آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کے کیس میں یہ بات درست ثابت ہوتی ہے، انھوں نے رواں پرتھ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے اپنی  ٹیم کی پوزیشن کو انتہائی مستحکم کیا۔ یہ ان کی 22 ویں ٹیسٹ سنچری تھی، وہ اس کے لئے لازمی طور پر اپنی منگیتر ڈینی ولس کے شکرگزار ہوں گے جوکہ انھیں بیٹنگ پریکٹس کرانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.