Latest National, International, Sports & Business News

احسن خان اور نیلم منیرنے ’’چھپن چھپائی‘‘ سے امیدیں لگالیں

لاہور: 

پاکستانی اداکاراحسن خان اورنیلم منیر نے اپنی آنے والی فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘ سے امیدیں وابستہ کرلیں۔

دونوں فنکاروں کوٹریلراورمیوزک کی ریلیز پرملنے والے رسپانس نے خاصا متاثر کیا ہے، جبکہ دنیا بھرمیں ان کے چاہنے والے بھی فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم کاپریمیئرکراچی میں ہوگا اوراس کے بعد امکان ہے کہ فلم کا پریمیئرلاہورمیں بھی منعقد کیا جائے۔ اس سلسلہ میں فلم کی کاسٹ میں شامل فنکاراوردیگرشعبوں کی اہم شخصیت بھی شرکت کرینگے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.