فاروق ستارکی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ یادگارشہداء پرحاضری، فاتحہ خوانی

کراچی: 

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ یادگارشہداء پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی بھی کی۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ یادگارشہداء پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی بھی کی۔ یادگارشہدا کے تالے کی چابی گم ہونے پرپرکارکنان تالہ توڑکراندرداخل ہوئے، راستے میں ایم کیو ایم رہنماؤں کا کارکنان کی جانب سے پھولوں سےاستقبال کیا گیا۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.