ایپل کمپنی کا آئی فون 7 کا ماڈل بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: 

ایپل کمپنی نے سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے آئی فون 7 کے ماڈل کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل ویسے تو متعدد پراڈکٹس بناتی ہے لیکن 2007 میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں قدم رکھنے والی کمپنی کا آج کوئی مدمقابل نہیں اور وہ اپنے ہر بدلتے آئی فون میں نئی فیچرز کے ساتھ میدان میں اتی ہے جب کہ ایپل نے حال ہی میں اپنے 10 سال مکمل ہونے پر ’آئی فون ایکس‘ کے نام سے نیا ماڈل متعارف کروایا جس میں انگلیوں کے نشانات کے بجائے چہرے سے مالک کی پہچان کی سہولت پہلی بار متعارف کروائی ہے۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.