ویوک اوبرائے نے منیبہ مزاری کوسپرُوویمن قراردے دیا

بالی ووڈ اداکار ویوک اوبرائے نے پاکستان کی معروف مصورہ اوراقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر منیبہ مزاری کو سپروویمن قرار دے دیا۔

بالی ووڈ اداکارویوک اوبرائے نے پاکستان کی سرگرم سماجی کارکن منیبہ مزاری کی انسانیت دوست خدمات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سپرُ وویمن کا خطاب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرمنیبہ مزاری نے بھارتی اداکارکے ساتھ ملاقات کی ایک تصویرشئیرکی۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.