ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ

لاہور: 

ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔

یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں آ کر بڑا مزہ آیا، ماحول صاف ستھرا اور فاسٹ فوڈ کا ذائقہ بہت لاجواب ہے، میں انتظامیہ کومبارکباد دیتے ہوئے گڈ لک کہتا ہوں۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.