سیاسی نعرے روکنے کیلیے خصوصی حکمت عملی تیار

لاہور: 

پاک ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران سیاسی نعرے بازی کی روک تھام کیلیے خصوصی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین 3میچز ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شائقین کوسخت ضابطہ اخلاق پر عمل کرنا ہوگا، اس حوالے سے رہنمائی کیلیے واضح ہدایات اسٹیڈیم کے گیٹس اور انکلوژرز میں آویزاں کی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی کہ میچز کے دوران اسٹیڈیم میں سیاسی تحریروں پر مبنی بینرز، پوسٹرز اور دیگر مواد لانے پر پابندی ہو گی،

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.