سری لنکا اور بھارت کے ٹوئنٹی 20 میچ میں ’ٹاس فکسنگ‘

کولمبو: 

سری لنکا اور بھارت کے درمیان واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں ’ٹاس فکسنگ‘ کا انکشاف ہوا ہے۔

کنڈیشنز کے لحاظ سے ٹاس کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے،خاص طور پر ٹوئنٹی 20 میچز میں اکثر ٹیمیں ٹاس جیتنے پر بعد میں بیٹنگ کا فیصلہ کرتی ہیں۔ بدھ کو سری لنکا کو اس بات پر افسوس ہوا ہوگا کہ اس نے ٹاس نہیں جیتا جبکہ کوہلی نے بعد میں بیٹنگ کو ترجیح دیتے ہوئے مقابلہ جیت لیا، مگر اس مقابلے میں ٹاس فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.