Latest National, International, Sports & Business News

روینہ ٹنڈن نے انیل کپور کا روپ دھارلیا

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اداکار انیل کپور کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا لیکن سوال یہ ہے کہ روینہ نے ایسا کیوں کیا؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان ’’لپ سنگ بیٹل‘‘ کے نام سے نیا شو شروع کرنے والی ہیں اور انہوں نے اس کی کئی قسطیں ریکارڈ بھی کرلی ہیں۔ ایک قسط میں انہوں نے 90 کی دہائی کی خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن اور اداکار ایوشمان کُھرانا کو بلایا۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.