دیویا بھارتی کی بہن بھی خوبصورتی میں کسی سے کم نہیں

ممبئی: 

ماضی کی نامور اداکارہ دیویا بھارتی کی بہن کائنات اروڑا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، کائنات اپنی بڑی بہن مرحومہ دیویا بھارتی سے خوبصورتی میں کسی طرح بھی کم نہیں ہیں۔

نوے کی دہائی کی نمبرون اداکارہ دیویا بھارتی اداکاری کے ساتھ خوبصورتی کے لیے بھی بے حد مشہور تھیں، دیویا بھارتی نے بہت کم عمری میں بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی اوربہت جلد اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کراس دنیا سے چلی گئیں تاہم ان کی چھوٹی بہن کائنات اروڑا دیویابھارتی سے کسی بھی طرح کم نہیں ہیں۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.