اکشےکمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

ممبئی: 

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔

انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض لوگ اپنے والدین کی تصویر اپنے پرس میں رکھتے ہیں یہ ان کی جانب سے اپنے پیاروں سے محبت کے اظہار کا طریقہ ہوتا ہے،بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی اپنے والٹ میں تصویر رکھتے ہیں لیکن اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنا کی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار چارلی چپلن کی۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.