47 رکنی وفاقی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: 

ایوان صدرمیں نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت ممنون حسین نے 47 رکنی وفاقی کابینہ سے عہدوں کا حلف لیا۔

ایوان صدرمیں 46 رکنی وفاقی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ صدرمملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان سے حلف لیا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کےارکان کی تعداد 46 ہے جس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، سعدرفیق، عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیرمقررہوگئے۔ وفاقی وزرا میں خرم دستگیر، راناتنویر، اکرم درانی، سکندرحیات بوسن، پیرصدرالدین، شیخ آفتاب ، کامران مائیکل، مرتضیٰ جتوئی، ریاض پیرزادہ، برجیس طاہر، زاہد حامد، حاصل بزنجو، سرداریوسف جب کہ مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان، جام کمال، امین الحسنات وزرائے مملکت مقررکیے گئے ہیں۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.