گنج پن کا شکار ہونے والے مشہور بالی ووڈ ستارے

ممبئی: 

انسان کی پر کشش شخصیت میں بال مرکزی کردار ادا کرتے ہیں اور آج کل خواتین کے ساتھ  مرد حضرات بھی بالوں کو گھنا بنانے کی تگ و دو میں مصروف نظر آتے ہیں، خاص کر شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کیلئے تو بال نہایت ضروری ہیں اور گنج پن کا شکار بالی ووڈ کے کئی نامور اداکاروں کو اپنا کیرئیر بچانے کیلئے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانا پڑا۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.