Latest National, International, Sports & Business News

قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرےگی، شیڈول جاری

لاہور: 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس میں 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، گرین شرٹس میزبان ٹیم کے خلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلیے جنوری میں کیویز کے دیس جائے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے ہوم سیزن 2017-18 کا شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز 6 جنوری سے 28 جنوری تک کھیلی جائیں گی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.