عائشہ گلالئی کا عمران خان پر وار، ماہرہ اور وینا بھی میدان میں آگئیں

عمران خان کی حمایت میں بولنے والوں میں صرف ان کے حامی نہیں بلکہ پاکستان شوبز کی نامور اداکارہ اور معروف ٹی وی اینکر وینا ملک بھی پیش پیش تھیں۔ انہوں نے عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کے جواب میں ٹویٹر پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ’’بک گئی ہے یہ عائشہ گلالئی‘‘۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.