Latest National, International, Sports & Business News

شاہ رخ خان نے ابرام کو لے کر دوڑ کیوں لگائی؟

ممبئی: 

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دبئی سے واپسی پر میڈیا سے بچنے کیلئے سوتے ہوئے ابرام کو لے کر دوڑ لگادی۔

ناموربالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اپنے تینوں بچوں خاص کر چھوٹے بیٹے ابرام سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، ان کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ ابرام سےایک منٹ بھی دور نہیں رہ پاتے اس کے علاوہ شوٹنگ اوردیگرتقریبات میں ابرام کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں، شاہ رخ بیٹے کی محبت میں اتنے پاگل ہیں کہ اسے محفوظ رکھنے کے لیے کچھ بھی کر گزرتے ہیں، حال ہی میں بیٹے کی حفاظت کے لیے شاہ رخ نے ایک ایسا قدم اٹھایا جسے دیکھ کر تمام لوگ حیران رہ گئے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.