Latest National, International, Sports & Business News

سجل علی اورعدنان صدیقی کی یاد میں سری دیوی روپڑیں

ممبئی: 

بالی ووڈ فلم ‘مام’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی اورعدنان صدیقی کی اداکاری کوخوب سراہا گیا اور خاص طور پر فلم کی پوری شوٹنگ کے دوران لیجنڈ اداکارہ سری دیوی پاکستان کے دونوں ہی اداکار سجل علی اورعدنان صدیقی کے خاصی قریب ہوگئی تھیں جس کے بعد اب سری دیوی کودونوں کی یاد ستانے لگی ہے۔

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پرایک وڈیوشئیرکی جس میں بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی موجود ہیں اور وہ سجل علی اور عدنان صدیقی کو یاد کرتے کرکے رو رہی ہیں۔ سری دیوی کی یہ وڈیو پاکستان میں فلم ’مام‘ کے پریمئیر پر دکھائی گئی تھی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.