Latest National, International, Sports & Business News

راجر فیڈرر نے ریکارڈ 8ویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ومبلڈن: 

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل ریکارڈ 8ویں مرتبہ اپنے نام کرتے ہوئے معمر ترین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، فائنل میں انہوں نے کروشیا کے میرین سیلک کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے شکست دی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.