میری نئی فلم کا نام ’’ کترینہ میری جان‘‘ نہیں ہے، شاہ رخ

ممبئی: 

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی کترینہ کیف اور انوشکا شرما کے ساتھ نئی فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم کے نام’’ کترینہ میری جان‘‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ فلم کا نام’’ کترینہ میری جان‘‘ نہیں ہے بلکہ فلم کا نام تمام تکنیکی ماہرین کی موجودگی میں رکھا جائے گا اور ان کی موجودگی میں ہی فلم کے نام کا علان کیا جائے گا۔فلم میں شاہ رخ خان بونے کا کردار ہے۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.