مادھوری کی امیتابھ کے ساتھ ہیروئن نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: 

مادھوری ڈکشٹ اور امیتابھ بچن بالی وڈ کے دونوں بڑے نام ہیں لیکن آج تک مادھوری امیتابھ کے مقابل کسی بھی فلم میں مرکزی کردار میں نظر نہیں آئیں اور ایسا کیوں ہے بالآخر آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔

مادھوری ڈکشٹ اور امیتابھ بچن کا نام کسی طور پر تعارف کا محتاج نہیں، دونوں ہی اداکاروں نے اپنی اداکاری سے بالی وڈ پر راج کیا اور کئی بلاک بسٹرڈ فلمیں دیں لیکن کوئی نہیں جانتا کہ مادھوری ڈکشٹ نے آج تک امیتابھ بچن کے مد مقابل کسی بھی فلم میں مرکزی کردار ادا کیوں نہیں کیا، آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.