Latest National, International, Sports & Business News

سری دیوی کیساتھ کام کرنے کیلیے ’’مام‘‘ میں کام کیا، نواز الدین صدیقی

ممبئی: 

بالی وڈ اداکارنواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلم ’’مام‘‘ میں کام صرف سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کے لیے کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنا ان کاخواب تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.