سری دیوی کا شوہربونی کپور کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

ممبئی: 

سری دیوی اپنی نئی فلم ’’موم‘‘ میں اس قدر مصروف تھیں کہ انہوں نے  شوہر بونی کپور سے 3 مہینے تک بات نہیں کی۔

 بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کا اداکاری میں دور دور تک کوئی ثانی نہیں تاہم بونی کپور سے شادی کے بعد سری دیوی نے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی، پھر 2012 میں سری دیوی نے فلم ’’انگلش ونگلش‘‘ سے ایک بار پھر بالی وڈ میں انٹری دی جس میں شائقین نے ان  کی اداکاری کو بے حد پسند کیا جب کہ آج کل لیجنڈری اداکارہ اپنی نئی فلم ’موم ‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جو کہ 7 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی تاہم سری دیوی نے فلم کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران حیران کن انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.