Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی اداکارہ گوہرخان کو پاکستانی قراردیدیا گیا

ممبئی: 

بھارتی اداکارہ گوہر خان کو سوشل میڈیا پر پاکستانی قرار دے دیا گیا جس پر اداکارہ کا بھی شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔

بگ باس سیزن 8 میں کامیابی حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ گوہر خان نے بہت کم ہی بھارتی فلموں میں کام کیا لیکن اس کے باوجود گوہر بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہے، ماڈلنگ اور آئٹم نمبرز کے علاوہ گوہر کئی رئیلٹی شوز میں شرکت کرچکی ہیں  اس کے علاوہ 2014 میں گوہر خان اس وقت خبروں کا حصہ بنیں جب ایک شو کے دوران نوجوان نے انہیں تھپڑ ماردیا۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.