Latest National, International, Sports & Business News

پارٹی فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کردیا

اسلام آباد: 

الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کا موقف مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کے معاملے کو پارٹی فنڈنگ کیس سے الگ کردیا۔

چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کے دائرہ سماعت پر فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کے معاملے کو پارٹی فنڈنگ کیس سے الگ کردیا۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.