عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے چین میں بھی کمائی کا ریکارڈ بنادیا

ممبئی: 

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے بھارت کے بعد چینی باکس آفس پر بھی دھوم مچادی اور فلم نے 5 روز میں 123 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔

عامرخان بھارت کے علاوہ چین میں بھی کافی مقبول ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی فلموں کو چین میں بھی بے حدپسند کیا جاتا ہے جب کہ فلم ’’پی کے‘‘ کی کامیابی کے بعد ’’دنگل‘‘ کو بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا جس نے وہاں بھی دھوم مچادی ہے۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.