عامر خان کی سابقہ اہلیہ رینا دتا کوموٹاپے نے آگھیرا

ممبئی: 

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابقہ اہلیہ رینا دتا کی موٹاپے کے باعث شخصیت ہی بدل گئی جس میں انہیں پہچاننا ناممکن ہے۔

بالی ووڈ اسٹار عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ رینا دتا کی شادی 1986 میں ہوئی تھی جس کے بعد ہی اداکار نے 1988 میں فلم ’’قیامت سے قیامت تک‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا ۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.