دپیکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

ممبئی: 

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’رام لیلا‘‘ کے اسکرپٹ میں تبدیلی کے باعث سیٹ پر ہی رو پڑیں۔

بالی ووڈ کی اسکرپٹ رائٹر گریمہ وہل اداکارہ کیریتی سنون کی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جہاں ایک تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’رام لیلا‘‘ کے سیٹ پر دپیکا پڈوکون کے رونے کے واقعے کا انکشاف کیا ہے۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.