دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ فرانس کے شہر کانز میں شروع

پیرس: 

دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ فرانس کے شہر کانز میں شروع ہوگیا۔

کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ستاروں کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ 70ویں سالانہ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی تمام تر جگمگاہٹ اور رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگیا۔

واضح رہے کہ رواں سال دنیا بھر سے سیکڑوں فنکار کانز فلم فیسٹیول میں شریک ہورہے ہیں جبکہ بالی وڈ سے ایشوریہ رائے بچن، دپیکا پڈوکون، شروتی ہاسن، اے آر رحمان اورسونم کپور بھی جلوے دکھائیں گی۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.