Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان سے سیریز میں کراؤڈ کے نئے ریکارڈز قائم

پاکستان سے سیریز میں کراؤڈ کے نئے ریکارڈز نے ای ین چیپل کو آئینہ دکھا دیا، برسبین، میلبورن اور سڈنی تینوں وینیوز پر بڑی تعداد میں تماشائیوں نے مقابلوں کا لطف اٹھایا، گابا ٹیسٹ کے آخر 2 روز اور باکسنگ ڈے معرکے کے ابتدائی مرحلے میں زبردست کرکٹ دیکھنے کو ملی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.