پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم کا پوسٹرجاری

مبئی: 

بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کاپوسٹر جاری کردیا جس میں دونوں کو سائیکل رکشہ میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا آغاز کریں گی اورعرفان خان نے فلم’’ہندی میڈیم‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا ہے جس میں صبا قمر ان کے ساتھ سائیکل رکشہ پر سوار ہیں اور شرماتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.