منافع میں کمی پرایپل کارپوریشن کے سربراہ کی تنخواہ کاٹ لی گئی

سلیکان ویلی: 

منافع کا مطلوبہ ہدف حاصل نہ کرنے پر ایپل کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سی ای او ٹم کک کی تنخواہ میں کٹوتی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل کارپوریشن نے 2016 کے دوران اپنی تمام مصنوعات کی فروخت سے مجموعی طور پر 223 ارب اور 60 کروڑ ڈالر کا ہدف مقرر کیا تھا لیکن سال کے اختتام پر آڈٹ سے معلوم ہوا کہ ٹم کک کی سربراہی میں ایپل کارپوریشن کی مجموعی آمدنی 216 ارب اور 60 کروڑ ڈالر رہی، یعنی مقررہ ہدف سے 7 ارب ڈالر کم رہا۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.