Latest National, International, Sports & Business News

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ سب سے زیادہ کمائی والی تیسری فلم بن گئی

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے اور فلم ایک کے بعد ایک ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہی ہے جب کہ فلم باکس آفس پر تیز ترین 250 کروڑ کمائی کرنے والی فلم تھی ہی لیکن اب فلم بھارت میں 300 کروڑ سے زائد کی کمائی کرکے تیسری بڑی فلم بن گئی ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.