Latest National, International, Sports & Business News

شوبز میں آنے کے بعد لائف اسٹائل تبدیل ہوگیا، ارشد خان

لاہور: 

سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف اسٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے، عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اور صرف ایک تصویر کے بعد مجھے اتنی شہرت ملنااس کا واضح ثبوت ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.