Latest National, International, Sports & Business News

اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2017 کیلیے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی سال نو کی پہلی قرعہ اندازی جو 2جنوری بروز سوموار کو ہونا تھی، نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بینکوں میں تعطیلات کے باعث 3 جنوری بروز منگل منعقد ہو گی۔ یہ مجموعی طور پر 69ویں قرعہ اندازی ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.