سوناکشی سنہا کی منگنی کی خبریں گردش کرنے لگیں

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے طویل معاشقے کے بعد اپنے قریبی دوست بنٹی سجدے سے منگنی کا فیصلہ کرلیا جس کی باقاعدہ رسم آئندہ برس فروری میں ادا کی جائے گی۔

Comments

comments

Share

Pin It

Comments are closed.