Latest National, International, Sports & Business News

امجد صابری کی آواز کے وہ شاہکارجنہیں ہم بھولے نہیں بھول پائیں گے

کراچی: معروف قوال امجد صابری آج کراچی میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے اس عظیم قوال کی موت یقیناً ایک قومی سانحہ اور ایسا خلا ہے جسے شاید کبھی پُر نہیں کیا جاسکتا تاہم وہ اپنی خوبصورت آواز اور لاجواب پرفارمنسز کے باعث اپنے مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.