Latest National, International, Sports & Business News

گوشوارےبغیرجرمانےکے پانچ دسمبرتک جمعہوسکتے ہیں،ایف بی آر

اسلام آباد……. ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارےبغیرجرمانےکے پانچ دسمبر 2014تکجمعکرائے جاسکتے ہیں،ترجمان ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوئی۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.