Latest National, International, Sports & Business News

گزشتہ کاروباری ہفتے میں مندی کے باوجود سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا

گزشتہ کارو باری ہفتے میں مندی کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں، مقامی بنکوں اور مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔

کراچی:) این سی سی پی ایل کے اعداد و شمار کے مطابق پیر سے جمے تک غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم اڑسٹھ لاکھ ڈالر سے زائد رہا۔ بنکوں اور مالیاتی اداروں نے بیالیس لاکھ ڈالر کی خریداری کی۔ دوسری طرف مقامی سرمایہ کاروں نے موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ساڑھے نو لاکھ ڈالر مالیت کے شئیرز فروخت کئے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.