Latest National, International, Sports & Business News

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکاون پوائنٹ کی کمی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار سات سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکاون پوائنٹ کی کمی ہوئی۔

کراچی: ) کاروبار کے آغاز میں تیزی رہی تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے مارکیٹ میں جاری مسلسل چھ روز کی تیزی برقرار نہ رہ سکی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار چار سو 72 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اٹھائیس کروڑ چوالیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.