Latest National, International, Sports & Business News

کینیڈا فارمولا ون میں لوئس ہملٹن کی برتری

برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے کینیڈا فارمولا ون پریکٹس ریس میں برتری حاصل کر لی۔

ٹورانٹو: () کینیڈا میں ہونے والی فارمولا ون ریکٹس ریس میں ڈرائیورز جیت کے لئے بہت پُرجوش نظر آئے۔ برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تیز ترین قرار پائے۔ لوئس ہملٹن نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 16 اعشاریہ ایک ایک آٹھ سیکنڈز میں طے کیا۔ جرمن ڈرائیور نکو روزبرگ صفر اعشاریہ ایک سات سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ عالمی چیمپئن سبسٹین وٹل کی تیسری پوزیشن رہی جبکہ فن لینڈ کے کمی نے چوتھے نمبر پر فنش لائن کراس کی –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.