Latest National, International, Sports & Business News

کوئٹہ: سکیورٹی فورسسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسسز نے آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار کر لئے۔ مشرقی بائی پاس پر ہونے والے اس آپریشن میں پولیس اور ایف سی کے 5 سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کالعدم تنظیم کے گرفتار 3 افرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان سےتفتیش کی جا رہی ہے جبکہ تحقیقات میں اہم انکشافات متوقع ہیں۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.