Latest National, International, Sports & Business News

کرکٹر سہیل تنویر پھر دولہا بن گئے

قومی کرکٹر سہیل تنویر ایک بار پھر دولہا بن گئے رسم حنا راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس موقع پر آتش بازی بھی کی گئی۔ تقریب میں ساتھی کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔

راولپنڈی:() فاسٹ باؤلر کی رسم حنا راولپنڈی میں ہوئی۔ سہیل تنویر کی زندگی کے نئے سفر کو یادگار بنانے کیلئے ان کے اہلخانہ کے ساتھ ساتھ دوست احباب نے بھی تقریب میں بھُرپور شرکت کی۔ خوبصورت آتش بازی نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ قومی کرکٹر کے دوستوں نے اس موقع پر بھنگڑے بھی ڈالے۔ باؤلنگ کوچ محمد اکرم بھی تقریب میں موجود تھے۔ سہیل تنویر کے اہلخانہ کے مطابق یہ شادی ان کی رضا مندی سے ہو رہی ہے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.