Latest National, International, Sports & Business News

پیٹرا کووٹوا نے فیڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جمہوریہ چیک کی پیٹرا کووٹوا نے فیڈ کپ کا ٹائٹل جیت کر چار سال بعد اپنے ملک کو چیمپئن بنا دیا۔ مقابلہ 2 گھنٹے اور 57 منٹ تک جاری رہا۔

برلن: (جرمنی میں کھیلے گئے فیڈ کپ کے فائنل میں پیٹرا کووٹوا اپنی جرمنی حریف کیربر کے خلاف اِن ایکشن ہوئیں ۔ نمبر چار ومبلڈن چیمپئن ٹینس اسٹار پیٹرا کووٹوا نے برتری دکھاتے ہوئے میزبان کھلاڑی کو ٹف ٹائم دیا۔ پیٹرا نے تین دو سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اعصاب شکن مقابلہ 2 گھنٹے اور 57 منٹ تک جاری رہا۔ جمہوریہ چیک کو چار سال بعد فیڈ کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز ملا ہے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.