پاکستان آج وارم اپ میچ میں سری لنکا سے ٹکرائے گا
کولکتہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز سے قبل وارم اپ میچ میں آج ٹاکرا ہوگا۔
کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر ڈھائی بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز فتح سے کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے ہر کھلاڑی کو پرفارم کرنا ہوگا۔
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.