Latest National, International, Sports & Business News

وادی تیراہ: پاک فوج کی فضائی کارروائی، 15 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے وادی تیراہ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک جبکہ شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔

وادی تیراہ: () پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے آج علی الصبح پاک افغان سرحد کے قریب واقع وادی تیراہ میں شدت پسندوں کیخلاف فضائی کارروائی کی۔ فضائی حملے میں شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں 15 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.