دبئی ٹیسٹ کے دوران دوسری اننگز میں فاسٹ بائولرز وکٹ لینے میں ناکام ، ذوالفقار بابر کے 4 اور یاسر شاہ کے 5 شکار
دبئی:) پاکستان کرکٹ ٹیم کو دبئی ٹیسٹ میں جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف ملا ہے ۔، نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز 9 وکٹ 250 رنز پر ڈکلیئر کر دی ، نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان روز ٹیلر نے 104 رنز کی اننگز کھیلی ۔ میکولم 45 ، کریگ 34 اور سائوتھی 20 رنز کےساتھ نمایاں رہے ، قومی ٹیم کو دوسری اننگز مین جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف ملا ہے ، قومی ٹیم کی جانب سے میچ میں تمام 9 وکٹیں سپنرز نے لیں ، ذوالفقار بابر نے 4 اور یاسر شاہ نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ – See
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.