Latest National, International, Sports & Business News

منی مارکیٹ سسٹم میں قلت ، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر

سات روزہ آپریشن کی خاطر بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز خریدے

اسلام آباد ) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے سات روز کے لئے سرمایہ فراہم کر دیا ۔ مرکزی بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کے لئے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خریدے ۔ سرمائے کی فراہم نو اعشاریہ نو چھ فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے ۔ سرمایہ کاروں نے او ایم او کے لئے پچیس ارب تیس کروڑ کی پیشکش فراہم کیں –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.