Latest National, International, Sports & Business News

ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو گرام کمی کا اعلان

فیصلہ عالمی منڈی نرخ گرنے کے بعد کیا گیا ، گھریلو سلنڈر سو روپے سستا ، نئی قیمت ایک سو بیس روپے مقرر

لاہور () عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں بھی ایل پی جی کی قیمت دس روپے فی کلو گرام کم ہوگئی ۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سو روپے سستا ہوگیا ، جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بھی ساڑھے تین سو روپے کی کمی ہوئی ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت ایک سو بیس روپے جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت ساڑھے چودہ سو روپے ہوگئی ہے ۔ عالمی منڈی میں قیمت کم ہونے کے باعث پندرہ نومبر سے ایل پی جی کی قیمت مزید کم ہو گی ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.