Latest National, International, Sports & Business News

ملکی زمبادلہ ذخائر چھیالیس کروڑ ڈالر کم ہوگئے

یرونی قرضوں کی فنانسنگ کے سبب ملکی زمبادلہ ذخائر چھیالیس کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔

کراچی: () سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پندرہ سے بائیس مئی کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھیالیس کروڑ ستاون لاکھ ڈالرز کم ہو کر سترہ ارب دو کروڑ ڈالرز ہو گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر سینتیس کروڑ ڈالر سے کم ہو کر گیارہ ارب اکانوے کروڑ ڈالرز جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر نو کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالرز کم ہو کر پانچ ارب گیارہ کروڑ ڈالرز ہو گئے ہیں۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.