Latest National, International, Sports & Business News

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نومبر کے پہلے ہفتے میں سترہ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالرز کم

مرکزی بینک کے ذخائر چار کروڑ اکاون لاکھ ڈالرز کی کمی سے چار ارب اٹھہتر کروڑ ڈالرز ہو گئے ہیں

اسلام آباد ( ) ملکی زرمبادلہ ذخائر نومبر کے پہلے ہفتے میں سترہ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر تیرہ ارب چھبیس کروڑ ہوگئے ۔ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر تیرہ کروڑ ڈالر کم ہو کر آٹھ ارب اڑتالیس کروڑ جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر چار کروڑ اکاون لاکھ ڈالر کمی سے چار ارب اٹہتر کروڑ ڈالر ہوگئے ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.